• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عرب اسرائیل فوجی مشقوں پر حزب اللہ کا مذمتی بیان جاری

پیر 15-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عرب اسرائیل فوجی مشقوں پر حزب اللہ کا مذمتی بیان جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شیخ نبیل قاووق نے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں حزب اللہ لبنان کی دفاعی و فوجی طاقت و توانائی میں مسلسل اضافہ ہوا ہے اور جنوبی لبنان، لبنانی فوج، قوم اور تحریک مزاحمت کے دفاع کی فرنٹ لائن ہے۔

لبنانی تحریک حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن نبیل قاووق کی جانب سےگذشتہ روز غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ بعض عرب ملکوں کی مشترکہ فوجی مشقوں کے انعقاد پر مبنی رپورٹوں پر مذمتی بیان جاری کیا گیا جس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ یہ فوجی مشقیں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے والے حکمرانوں کی پیشانی پر کلنگ کا ٹیکہ ہوں گی۔

شیخ نبیل قاووق نے کہا کہ اس قسم کی فوجی مشقیں، لبنان اور فلسطین کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت بڑھنے کا باعث بنیں گی،تاہم تحریک مزاحمت کے پاس موجود ہتھیار، غاصب  صیہونی دشمن کا مقابلہ کرنے کے لئے ہیں اور ان ہتھیاروں کا بہر صورت تحفظ کیا جائےگا۔

انھوں نے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں حزب اللہ لبنان کی دفاعی و فوجی طاقت و توانائی میں مسلسل اضافہ ہوا ہے اور جنوبی لبنان، لبنانی فوج، قوم اور تحریک مزاحمت کے دفاع کی فرنٹ لائن ہے۔

Tags: اسرائیلحزب اللہعربفوجی مشقیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.