• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 اقوام متحدہ میں فلسطینی کی تقریر، صہیونیوں کی  گھر سے بے دخلی کی وارننگ

بدھ 01-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
 اقوام متحدہ میں فلسطینی کی تقریر، صہیونیوں کی  گھر سے بے دخلی کی وارننگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ میں اسرائیل کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر نے پر صہیونی آبادکاروں نے الکرد کے گھر کے باہر یہودی تہوار منایا، دیواروں پر اشتعال انگیز نعرےاور تصاویر بنادیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں الشیخ جرح کے رہائشی فلسطینی مصنف اورسرگرم کارکن محمد الکرد نے یوم یکجہتی فلسطین کی مناسبت سے اقوام متحدہ میں اپنی تقریر میں فلسطینیوں پر  اسرائیلی جارحیت اورغیر قانونی  آباد کاری کے خلاف صہیونی حکومت پر کھلی تنقید کی جس کے رد عمل میں آباد کاروں کے ایک گروپ نے قابض فورسز کے سخت حفاظتی حصار میں عبرانی روشنیوں کا تہوار ہنوکا مناتے ہوئے الکرد خاندان کے گھر کے دروازے پر ایک "شمع دان نصب کی اور فلسطینی خاندان سمیت اہلپ علاقہ کو مشتعل کر نے کے لیے رات گئے تک موسیقی کے شور میں اپنی رسومات ادا کیں۔

القدس کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ آباد کاروں نے الکرد کے گھر کے باہر فلسطینیوں کو القدس سے بے دخلی کے لیے اشتعال انگیز دھمکیاں لکھیں اورصہیونیت کے نعرے درج کیے جس پر فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیااور صہیونی حکام سمیت   آبادکاروں کے خلاف نعرے لگائے۔

Tags: اقوام متحدہالشیخ جرحصہیونیئزمفلسطینیمقبوضہ بیت المقدسہنوکا یہودی تہوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.