• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اقوام متحدہ اسرائیل کے سنگین جرائم کا نوٹس لے، فلسطینی اتھارٹی

بدھ 05-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اقوام متحدہ اسرائیل کے سنگین جرائم کا نوٹس لے، فلسطینی اتھارٹی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی اتھارٹی نے مطالبہ کیا ہےکہ مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاست کے سنگین جرائم اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ نوٹس لے۔

فلسطینی وزارت خارجہ کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم، اسرائیلی توسیع پسندی، گھروں‌پر قبضے، املاک کی مسماری ، کھیتوں اور باغوں کو تباہ کرنا اور فلسطینیوں کو جبری طورپر ان کے اپنے گھروں سے ہجرت پر مجبور کرنے جیسے سنگین جرائم پر گذشتہ روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین پرقابض صیہونی ریاستی کو اخلاقی اورقانونی طور پر قصور وار ٹھراتے ہوئے انصاف کے کٹہرے میں لائے۔

جاری کردہ بیان میںکہا گیا ہے کہ فلسطینیوں‌ کے خلاف صیہونی ریاست کے جرائم بین الاقوامی اصولوں کے مطابق خطےمیں قائم امن کی کوششوں کو تباہ کرنے کا باعث بن رہے ہیں، خاص طور پر دو ریاستی حل کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔

فلسطینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی آبادکاری ہر طرح سے بین  الاقوامی قانون کے تحت جرم ہے اور یہ جرم مزید بڑھ کر انسانیت کے خلاف جرائم کادرجہ اختیار کرچکا ہے، اس لے بین الاقوامی قوانین کے تحت اسرائیل کا محاسبہ ضروری ہے، انہوں نے بین الاقوامی برادری پراور عالمی فوجداری عدالت پرزوردیا کہ وہ فلسطینیوں کی زمینیں غصب کر نے اور ان پریہودیوں کو آباد کرانے کا سلسلہ بند کرائے۔

Tags: اسرائیلاقوام متحدہبین الاقوامی قوانینسلامتی کونسلصہیونیئزمفلسطینی اتھارٹیفلسطینی وزارت خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.