• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار

غاصب اسرائیلی فوج نے فلسطینی کے گھر کو مسمار کردیا جس کے باعث بارہ افراد پر مشتمل خاندان بے گھر ہوگیا۔

بدھ 16-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے مظالم: ایک اور فلسطینی اپنا ہی گھر خود مسمار کرنے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی فوج نے محمد زیتوں کے مکان جس کو پانچ سال قبل تعمیر کیا گیا تھا کو زبرستی  غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق، غاصب صیہونی حکام نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر بیت المقدس کے ے محلے سلوان میں ایک فلسطینی  محمد زیتون کے مکان پر دھاوا بولااور اس کوغیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا جس کے باعث بارہ افراد پر مشتمل خاندان بے گھر ہوگیا ۔

واضح رہے کہ غاصب صیہونی فورسز کا کہنا ہے کہ فلسطینی محمد زیتون کو آگاہ کیاگیا تھا کہ ان کاگھر غیر قانونی ہے  تاہم ان کی جانب سے کوئی اقدام نہیں کیا جس کے باعث  اسرائیلی بلدیہ کو خود کارروائی کرنی پڑی ۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیمحمد زیتونمسمارمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.