• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی وزیر خارجہ کی مقبوضہ فلسطین روانگی

منگل 25-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امریکی وزیر خارجہ کی مقبوضہ فلسطین روانگی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکی وزیر خارجہ، غزہ کی پٹی  میں  جنگ بندی کےحوالے سے مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک  کا بھی  دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور بدترین مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور اسرائیل کے درمیان گیارہ روزہ جنگ اور اعلان جنگ بندی کے بعد امریکہ کے  وزیر خارجہ انٹو نی بلینکن  کی غزہ سمیت مشرق وسطی کے مختلف ممالک  روانگی ہوئی ہے جس کااسرائیل کے ہاتھوں مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں جنگ بندی کے جاری رکھنے کو یقینی بنانا ہے۔

خیال رہے کہ امریکی وزیر خارجہ اپنے دورہ مشرق وسطی میں غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے صہیونی  وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو اور فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے علاوہ قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی اور عمان میں اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم سے بھی ملاقات کریں گے۔

Tags: اردنامریکی وزیر خارجہعامنعبدالفتاح السیسیفلسطینی اتھارٹیمحمود عباسمصرمقبوضہ فلسطیننیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.