• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 21 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی ادارہ: خاتون صحافی کی فلسطین کے حق میں بولنے پر نوکری سے برطرفی

بدھ 26-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امریکی ادارہ: خاتون صحافی کی فلسطین کے حق میں بولنے پر نوکری سے برطرفی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اے پی وہی ادارہ ہے جس کے غزہ میں قائم دفتر پر اسرائیل نے حملہ کیا تھا اور اس حملے میں پوری بلڈنگ تباہ ہوگئی تھی،اس بلڈنگ میں اے پی سمیت دیگر میڈیا ہاوسز کے دفاتر بھی تھے۔

قابض ریاست اسرائیل میں 11 روزہ لڑائی کے دوران  حملے کا شکار ہونے والے امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس(اے پی) کی جانب سے اپنے ہی ادارے کی فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے والی22 سالہ یہودی  خاتون صحافی امیلی ولڈرکو نوکری سے نکال دیا۔

دوسری جانب یہودی خاندان سے تعلق رکھنے والی خاتون صحافی امیلی نے کہا ہےکہ اسے طالب علمی کے دور میں فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے کی سزادی گئی ہے، اس وقت امیلی یونیورسٹی میں "اسٹوڈنٹس فار جسٹس اِن پیلیسٹائن” اور "جیوش وائس فار پیس” نامی تنظیموں کے پلیٹ فارمز سے صہیونیت کے خلاف آواز بلند کرتی رہی تھیں تاہم گذشتہ ہفتےنوکری سے نکالے جانے کے بعد امیلی نے نہ صرف فلسطینیوں کے حق میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرٹوئٹر کے ذریعے پیغامات  دیے ہیں بلکہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی سے متعلق کیےگئے کچھ ٹویٹس کو ری ٹویٹ بھی کیا ہے۔

خیال رہے کہ اے پی  وہی ادارہ ہے جس کے غزہ  میں قائم دفتر پر اسرائیل کی جانب سے  حملہ کیا گیاتھا اور اس حملے میں پوری بلڈنگ تباہ ہوگئی تھی،اس بلڈنگ میں اے پی سمیت دیگر میڈیا ہاوسز کے دفاتر بھی تھے۔

My statement on my termination from The Associated Press. pic.twitter.com/kf4NCkDJXx

— emily wilder (@vv1lder) May 22, 2021

Tags: امریکی خبر رساں ادارہ اے پیٹوئٹرصہیونیئزمفلسطینقابض ریاست اسرائیلیہودی صحافی امیلی ولڈر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.