• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی کانگریس: ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی  قرارداد پر صہیونی سفیرکا پارہ ہائی

منگل 21-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امریکی کانگریس: ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی  قرارداد پر صہیونی سفیرکا پارہ ہائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی سفیرنےکانگریس کی رکن کو مخاطب کرتے ہوئےطنزیا کہا کہ آپکا  فلسطینیوں کا دفاع اسرائیل سے نفرت ظاہر کرتا ہے جبکہ اسرائیل اپنی عوام کے دفاع میں مظلوم فلسطینیوں کی جانب سے کیے جانے والے  حملوں  کے خلاف جوابی طور پر ہتھیاروں کا استعمال کرتا ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ میں اسرائیلی سفیر گیلاد اردان نے امریکی کانگریس رکن خاتون الیگزینڈریا اوکاسیو کارٹیز کوامریکا کی اسرائیل کوہتھیاروں کی فروخت روکنے کی  قرارداد پیش کرنے پرتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹائٹر پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسرائیل نے ہمیشہ ہتھیاروں کا صحیح استعمال کیا اورامریکہ کے ساتھ  شراکت داری کرتے ہوئے  ماضی میں کئی بار امریکی شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کو روکنے میں مدد کی ہے۔

اردان نےکانگریس کی رکن کو مخاطب کرتے ہوئے طنزیہ کہا کہ اسرائیل اپنی عوام کے  دفاع  میں  مظلوم فلسطینوں کی جانب سے کیے جانے والے  حملوں  کے خلاف جوابی طور پر  ہتھیاروں کا استعمال کرتا ہے۔

خیال رہے کہ امریکہ اسرائیل کو سالانہ 3.8 بلین ڈالر کی فوجی امداد فراہم کرتا ہےجبکہ رواں سال ماہ  مئی میں غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جارحانہ کارروائی  کے نتیجے میں  11 روزہ لڑائی کے دوران 200 فلسطینیوں کی شہادت کے بعد کانگریس پارٹی کی خاتون رکن نے اسرائیل کے خلاف قرارداد پیش کی تھی تاکہ امریکہ کی جانب سے اسرائیلی قابض حکومت کو 735 ملین ڈالر کی براہ راست تجارتی فروخت کے تحت جنگی سازو سامان کی منتقلی کو روکاجا سکے۔

Tags: اسرائیلی سفیرامریکہامریکی کانگریساوکاسیو کارٹیزصہیونیئزمغزہ کی پٹیگیلاد اردان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.