• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکا کے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے میں واپسی کے آثار واضح، اسرائیل پریشان

بدھ 07-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکا کے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے میں واپسی کے آثار واضح، اسرائیل پریشان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام  کے اندازوں سے پتہ چلتا ہے کہ یہ مذاکرات ، ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے اقتدار میں آنے کے بعد آگے بڑھيں گے۔

 اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے ایران کے ساتھ ایٹمی پروگرام کے معاہدے میں واپسی کے آثار واضح ہونے شروع ہوگئے ہیں اور جلد ہی یہ خبر سامنے آئے گی کہ امریکا، ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے باعث اسرائیل میں سخت تشویش پھیل گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے اندازوں سے پتہ چلتا ہے کہ یہ مذاکرات، ابراہیم رئیسی کے اقتدار میں آنے کے بعد آگے بڑھيں گےاور اسرائيلیوں کو یقین ہے کہ ابراہیم رئیسی شدت پسند ہونے کے باوجود امریکی حکومت کے ساتھ نیا معاہدہ کر سکتے ہيں۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی جانب سے یہ  رپورٹ ایسے حالات میں نشر کی گئی ہے کہ جب ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کے روز واضح طور پر کہا ہے کہ ایران کا موقف، حکومت بدلنے سے، تبدیل نہیں ہوگا اور ابراہیم رئیسی کی حکومت، ہر اس معاہدے کی پابند ہوگی جس پر ایران نے دستخط کئے ہوں گے ۔

Tags: ابراہیم رئیسیامریکاایرانجوہری پروگرامصہیونی ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.