• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکا کا ایران کے مقابلے میں اسرائیل کی حمایت کا اعلان

جمعرات 03-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکا کا ایران کے مقابلے میں اسرائیل کی حمایت کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پینٹاگان کے مطابق آج جمعرات کے روز امریکی اور اسرائیلی وفود ایران اور  خطے میں اس کے طرز عمل پر  تفصیلی مذاکرات کریں گے۔

عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گذشتہ روز امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگان) نےایرانی جوہری پروگرام کے حوالے سےاسرائیلی تحفظات اورایران کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے اسرائیل کی بالادستی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

مزید معلومات کے مطابق پینٹاگان کی جانب سے اطلاع ہے کہ ایران اور خطے میں اس کے طرز عمل پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے آج جمعرات کو امریکی اسرائیلی وفود مذاکرات کریں گے۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل ہی  امریکا کے حوالے سے صہیونی ریاست کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے ایک متنازع بیان جاری  کیا گیا تھا جس کے بعد امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نےبھی  سخت رد عمل ظاہرکیا تھا ہےتاہم سیاسی دوستیاں نبھانے کے لیے امریکی وزیر دفاع کی اسسٹنٹ سیکرٹری ڈانہ اسٹرول نے کہا ہے کہ صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ مشرق وسطیٰ میں امن کے اصول کو آگے بڑھا رہی ہے،اس کے ساتھ ہی  ہم ایران کے بُرے برتاؤ کا مقابلہ کرنا، داعش اور دہشت گردی کو روکنا چاہتے ہیں۔

Tags: امریکاایرانی جوہری پروگرامپینٹاگانجوبائیڈنصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.