• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی ڈیموکریٹس کا فلسطین کو فوری 75 ملین ڈالر امداد فراہم کرنے کا مطالبہ

پیر 07-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی ڈیموکریٹس کا فلسطین کو فوری 75 ملین ڈالر امداد فراہم کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 140 سے زائد امریکی ڈیمو کریٹس نے سینیٹ کی فارن رلیشن کمیٹی کو خط بھیجا ہے جس میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کے  نتیجے میں تباہ حال شہر غزہ کو فوری طورپر 75 ملین ڈالر کی امداد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

امریکی ڈیموکریٹس  جیمی راسکن کی جانب سے سینیٹ کی فارن رلیشن کمیٹی  کو خط بھیجا گیا ہے جس میں  140 سے زائد دیگر ڈیمو کریٹس نے دستخط کیئے ہیں  خط میں ، ڈیمو کریٹس نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ  مقبوضہ فلسطین  کے شہر غزہ پر حالیہ صیہونی ریاستی دہشتگردی اور وحشیانہ بمباری  سے لاکھوں افرادمتاثر ہوئے ہیں، غزہ کو تعمیر نو کیلئے فوری مالی امداد کی ضرورت ہے جس کیلئے فوری طور پر 75 ملین ڈالر کی رقم جاری کی جائے جو ماضی میں روک لی گئی تھی ۔

Tags: اسرائیلی بمباریامریکی ڈیمو کریٹسجیمی راکسنصیہونی ریاستی دہشتگردغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.