• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اسرائیل کے خلاف بیان سے روک دیا

بدھ 12-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اسرائیل کے خلاف بیان سے روک دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکا نے ہمیشہ کی طرح منافت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جواز پیش کیا ہے کہ  اس وقت سلامتی کونسل کا اسرائیل کے خلاف بیان خطے میں کشیدگی کا باعث بنے گا۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو قابض صیہونی ریاست اسرائیل اور فلسطین کے مابین کشیدگی کے بارے میں عوامی بیان سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ  امریکا کو اس بات پر تشویش ہے کہ اس وقت سلامتی کونسل کی جانب سے اسرائیل کے خلاف  بیان معاملات کو سنگین بنا سکتاہے، امریکا نے کونسل کے ہم منصوبوں سے کہا کہ اس وقت انہیں بیان جاری نہیں کرنا چاہیے۔

اقوام متحدہ میں امریکی مشن نے کہا کہ امریکا کوشش کر رہا ہے کہ سلامتی کونسل کی جانب سے اٹھائے جانے والے کسی بھی عمل سے خطے میں کشیدگی میں کمی لائی جاسکے ۔

ذرائع نے بتایا کہ واشنگٹن صیہونی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تمام فریقین کے ساتھ بیک ڈور سفارت کاری میں مصروف ہے تاہم اسرائیل کے خلاف بیان دینے کے حق میں نہیں ہے ۔

واضح رہے کہ  سلامتی کونسل نے مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صیہونی  فورسز کی جانب سے مسجد الاقصیٰ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں اسرائیلی دہشتگردی پر نجی گفتگو کی۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی دہشتگردیاقوام متحدہامریکاسلامتی کونسلصیہونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.