• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکا فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے جرائم روکے، مصر

پیر 14-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امریکا فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے جرائم روکے، مصر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مصری حکام نے واضح کیا  ہے کہ اسرائیل کے پاس اگلا محاذ صرف غزہ کی پٹی تک ہی محدود نہیں ہوگا یہ کوئی بھی کشیدگی تین محاذوں تک پھیل سکتی ہے جس سے علاقائی جنگ چھڑنے کا اندیشہ ہے۔

عالمی خبررساں ادارے کےمطابق مصر کی جانب سے امریکا پر زور دیا گیا ہےکہ وہ اسرائیلی حکام پردباؤڈالےاور انہیں ہراس اقدام سے روکے جو فلسطین کی موجودہ صورتحال کو بگاڑ نےکا باعث بن سکتا ہے۔

مصری قیادت نےنشاندہی کرتے ہوئے اسرائیل اور فلسطینی دھڑوں کے مابین فائر بندی کے قیام میں ثالثی کی نگرانی کے سلسلےمیں کی جانے والی طویل مدتی صلح تک پہنچنے کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کیا  ہے اور  خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت اور ان کے حلیفوں کی کوئی بھی حرکت مصری کوششوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔

مزید معلومات کےمطابق مصری حکام نے واضح کیا  ہے کہ اسرائیل کے پاس اگلا محاذ صرف غزہ کی پٹی تک ہی محدود نہیں ہوگا یہ کوئی بھی کشیدگی تین محاذوں تک پھیل سکتی ہے جس سے علاقائی جنگ چھڑنے کا اندیشہ ہے۔

مصر کی جانب سے اسرائیل اور فلسطین میں جنگ بندی کے قیام کے لیے تبادلہ خیال کے سلسلے میں پیشرفت کو تیز کرنے کی بھی اطلاعات ہیں جبکہ  غزہ کی پٹی کی تعمیر نو اور فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت کی کوششیں بھی جاری ہیں۔

Tags: اسرائیلصہیونیئزمغزہ کی پٹیمصرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.