• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکہ بی ڈی ایس کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، نیڈ پرائس

جمعہ 23-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکہ بی ڈی ایس کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، نیڈ پرائس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکہ نے ایک بار پھر فلسطین پر قابض ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل کی غیر اخلاقی حمایت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیہونی ریاست کےمعاشی،سیا سی اور سرمایہ کاری کےبائکایٹ کی عالمی تحریک ’بی ڈی ایس‘کی سرگرمیوںکو غیر قانونی قرار دیا ہے اور اس تنظیم کو مستردکردیا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے امریکی ڈیری کمپنی بین اینڈ جیری آئس کریم نے سنہ1967ء کے مقبوضہ علاقوں میں اپنی مصنوعات فروخت نہ کرنے کے فیصلے پر کئے گئے سوال پر اس کو کمپنی کا معاملہ قرار دیتے ہوئے تبصرہ کرنے سے انکار کردیا تاہم انھوں نے کہا کہ امریکا بی ڈی ایس جیسی تحریکوں کو قبول نہیں کرتا جو اسرائیل کے عالمی بائیکاٹ کے لیے کوشاں ہوں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ بین الاقوامی "بائیکاٹ ” بی ڈی ایس تحریک کی مخالفت کرتی ہے۔

Tags: امریکہبائیکاٹبی ڈی ایسصیہونی ریاست اسرائیلفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.