• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی سفیر کی فلسطینیوں پر صہیونی آبادکاروں کے حملوں  کی مذمت

جمعرات 21-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی سفیر کی فلسطینیوں پر صہیونی آبادکاروں کے حملوں  کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ فلسطین میں صہیونی آباد کار گروپوں کی شکل میں فلسطینی شہری علاقوں میں توڑ پوڑ کر تے ہوئے ان کی املاک کا نقصان کر تے ہیں جبکہ نہتے فلسطینیوں کو راستوں میں لوٹنا اور ان کو تشدد کر نا بھی معمول ہو تا جارہا ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی غیر قانونی آبادکاروںکی بڑھتی ہوئی شر انگیزیوں کا نوٹس لیتے ہوئے اقوام متحدہ میں امریکی خاتون سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نےاپنے مذمتی بیان میں قابض ریاست میں فلسطینیوں پر  کھلے عام مظالم اور حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیاگیا ہے۔

اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب میں گرین فیلڈ نے زور دیا کہ قابض اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان آبادکاروں کا  تشدد "امن کی راہ میں رکاوٹ” ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک ہفتہ قبل زیتون کی کٹائی کا سیزن شروع ہونے کے بعد آباد کاروں نے 1200 سے زائد زیتون کے درختوں کو تباہ کر دیا ہےجبکہ رواں ہفتے درجنوں آباد کاروں نے فلسطینی کسانوں پر یوسف گاؤں (سلفیت کے شمال میں) پر حملہ کیا  جس کے نتیجے میں چار فلسطینی کاشت کار زخمی ہوئے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی اآباد کار گروپوں کی شکل میں فلسطینی شہری علاقوں میں توڑ پوڑ کر تے ہوئے ان کی املاک کا نقصان کر تے ہیں جبکہ نہتے فلسطینیوں کو راستوں میں لوٹنا اور ان کو تشدد کر نا بھی معمول ہو تا جارہا ہے۔

Tags: اقوام متحدہصہیونی آباد کارصہیونیئزملنڈا تھامس گرین فیلڈمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.