• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی صدرکی غزہ پر اسرائیلی حملےکی حمایت

منگل 18-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امریکی صدرکی غزہ پر اسرائیلی حملےکی حمایت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹیلی فون پر صہیونی وزیر اعظم  سے کہا ہے کہ اسرائیل کو  اپنے دفاع کا حق ہے۔

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس کے مطابق جوبائیڈن نے قابض ریاست کے صہیونی وزیر اعظم  سے مقبوضہ فلسطینی محصور علاقہ غزہ کی پٹی پر جاری صہیونی فوج اور حماس کے مابین لڑائی میں شہری آباد ی پر بم باری سمیت تباہی کے حوالے سے کہا کہ اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہےتاہم امریکی سینیٹرز کی جانب سے  مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں امریکی سینیٹ کے 28 اراکین نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

سینیٹرز کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی علاقوں میں مزید ہلاکتوں کی روک تھام کیلئے فوری جنگ بندی کی جائےجبکہ فلسطین پر اسرائیلی جارحیت اور امریکی صدر کے بیان پر خاتون رکن کانگریس الہان عمر نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے سیز فائر کی حمایت میں تاخیر سے جانوں کا ضیاع ہوا۔

Tags: اسرائیلالہان عمرامریکی سینیٹرزجوبائیڈنمقبوضہ فلسطیننیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.