• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکا کی فلسطینیوں کے قاتل اسرائیل کی مدد جرائم  کی حمایت ہے، رشیدہ طلیب

جمعرات 20-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکا کی فلسطینیوں کے قاتل اسرائیل کی مدد جرائم  کی حمایت ہے، رشیدہ طلیب
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  کانگریس کی رکن رشیدہ طلیب طلیب نے منگل کے روز امریکی صدر جوبائیڈن پرفلسطین پرقابض صیہونی ریاست اسرائیل  کی نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کے باوجود  مالی اور سفارتی حمایت  جاری رکھنے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکا  اسرائیلی جرائم میں اس کی حوصلہ افزائی کررہا ہے اور اس کے سنگین جرائم پر اس کا حامی ہے۔

میڈیا پر موجود ویڈیومیں دیکھا گیا تھا کہ کانگریس میں شامل واحد فلسطینی امریکی خاتون رشیدہ طلیب  نے امریکی صدر جوبائیڈن کا  ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ  میں ڈیموکریٹک کی تقریب میں استقبال  کیا اور اس کے بعد کچھ دیر تک دونوں کے درمیان گفتگو جاری رہی تاہم میڈیا کو  گفتگو کا موضوع معلوم نہیں ہوسکا تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ راشدہ طلیب نے امریکی صدر سے اسرائیل کی حمایت پراحتجاج کرتےہوئے درخواست کی کہ  امریکی صدر کو فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے اقدام کرنے کے ساتھ ساتھ اسرائیل کے ساتھ امریکی پالیسی پر نظر ثانی  کرنی چاہئے ۔

Tags: اسرائیلامریکیجابائیڈنرشیدہ طلیبصیہونی ریاستفلسطینیوں کا قاتل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.