• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کے قتل میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں نا ہم اس سے آگاہ تھے: بلنکن

بائیڈن انتظامیہ "تنازعہ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پہلے دن سے کام کر رہی ہے۔"

بدھ 31-07-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسماعیل ھنیہ کے قتل میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں نا ہم اس سے آگاہ تھے: بلنکن
0
SHARES
6
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) میں  اس کے اثرات کے بارے میں قیاس نہیں کروں گا، صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ مجھے یقین ہے کہ غزہ میں جنگ بندی تک پہنچنے کی اہمیت میں کوئی کمی نہیں  آئے گی۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن  نے سنگاپور میں  ایک تقریب کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتےہوئے ایران کے دار الحکومت تہران میں اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے میں حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ  کی شہادت  پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ  امریکہ حکام حماس کے سربراہ کے تہران میں قتل کے حوالے سے آگاہ نہیں تھے  اور نا ہی  امریکہ اس  اقدام میں شامل ہے۔

"انھوں نے کہا کہ میں نے رپورٹس دیکھی ہیں، لیکن میں اس کے اثرات کے حوالے سے  قیاس نہیں کروں گا میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ مجھے یقین ہے کہ غزہ میں جنگ بندی تک پہنچنے کی اہمیت میں کوئی کمی نہیں  آئے گی۔”

  انھوں نے غزہ میں جنگ بندی میں امریکی انتظامیہ کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے تصدیق کی کہ بائیڈن انتظامیہ "تنازعہ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پہلے دن سے کام کر رہی ہے۔”

Tags: اسرائیلیاسماعیل ھنیہامریکیانٹونی بلنکنحماسصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.