• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اماراتی  تیل اسرائیل میں داخل نہیں ہوگا، صہیونی وزیر ماحولیات

جمعہ 31-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اماراتی  تیل اسرائیل میں داخل نہیں ہوگا، صہیونی وزیر ماحولیات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تمار زینڈبرگ کے مطابق ملک میں اماراتی آئل ٹینکرز آنے کی تعداد سے متعلق جو اجازت نامہ ہے اس سے زیادہ ٹینکرز کسی صورت میں ملک میں داخل نہیں کیے جائیں گے۔

قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے مقامی نشریاتی ادارے کے مطابق گذشتہ روز صہیو نی وزیر ماحولیات تمار زینڈبرگ کی جانب سے رواں سال اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کےدرمیان تیل کےحوالے سےطے پانے والےمعاہدےپر عمل درآمد روکنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

تمار زینڈبرگ کا کہنا ہے کہ اماراتی تیل کی درآمدات کےحوالے سے ان کی حکومت نے جو معاہدہ کیا تھا اسے عملی جامہ بھی پہنایا جائے یہ ممکن نہیں ان کے مطابق ملک میں اماراتی آئل ٹینکرز آنے کی تعداد سے متعلق جو اجازت نامہ ہے اس سے زیادہ ٹینکرز کسی صورت میں ملک میں داخل نہیں کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور امارات کے مابین تیل کا یہ معاہدہ اسرائیلی حکومت کے ماتحت یورپ ایشیا پائپ لائن کمپنی (EAPC) اور عرب امارات اور اسرائیل کی مشترکہ میڈ ریڈ لینڈ بریج کمپنی کے درمیان طے پایا تھا،EAPC وہی کمپنی ہے جسے 1960 میں ایرانی تیل کو اسرائیل میں ٹرانسپورٹ کیے جانے کیلیے قائم کیا گیا تھا۔

Tags: آئل ٹینکرایرانتمار زینڈبرگصہیونی وزیر ماحولیاتصہیونیئزمقابض صہیونی رئیاست اسرائیلمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.