• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات میں 3 صہیو نی سیاح  چوری کرتے ہوئے گرفتار

پیر 03-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امارات میں 3 صہیو نی سیاح  چوری کرتے ہوئے گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اس سے قبل تک اسرائیلوں پر متحدہ عرب امارات میں قدم رکھنے پر پابندی تھی تاہم نارملائزیشن کے معاہدے کے بعد سےامارات سے اچھے تعلقات کے نتیجےمیں  صہیونی شہری آزادانہ امارات میں گھوم پھر رہے ہیں اور چوری جیسی حرکات پر بھی جر مانے کے عوض رہا کر دیے جاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز متحدہ عرب امارات  میں دبئی ایئر پورٹ پر قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے 3 شہریوں کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا  جب وہ دبئی کی ڈیوٹی فری شاپ سے قیمتی شراب، چاکلیٹ اور گولڈ پلیٹڈ اسمارٹ فون چوری چوری کرتے ہوئے 3 اسرائیلی پکڑے گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ  اسرائیلی شہری جن کے بارے میں صہیونی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ دبئی میں سیاحت کی غرض سے آئے تھے اسرائیل کی سفارتی کوششوں کے بعددبئی کی جیل سے جرمانے کی ادائیگی کے بعد رہا کردیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل تک اسرائیلوں پر متحدہ عرب امارات میں قدم رکھنے پر پابندی تھی تاہم نارملائزیشن کے معاہدے کے بعد سےامارات سے اچھے تعلقات کے نتیجےمیں  صہیونی شہری آزادانہ امارات میں گھوم پھر رہے ہیں اور چوری جیسی حرکات پر بھی جر مانے کے عوض رہا کر دیے جاتے ہیں البتہ ایک اسرائیلی سیاح کو منشیات اور چوری کے کیس میں ملوث ہونے کے شبے میں 2 ہفتے قبل بھی گرفتار کیا گیا تھا۔

Tags: دبئیڈیوٹی فری شاپصہیونی شہریصہیونیئزممتحدہ عرب اماراتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.