• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات کا غزہ کے23 لاکھ  شہریوں کیلیے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا اعلان

بدھ 12-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امارات کا غزہ کے23 لاکھ  شہریوں کیلیے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذرائع نے بتایا کہ اونروا اور RVF  کے غزہ کے پسماندہ خاندان جو  اب پانی کے ٹرکوں کے ذریعے فراہم کردہ بوتل کے پانی پر انحصار کرتے ہیں جو مہنگا ہونے کے ساتھ ساتھ مضر صحت بھی ہے کیلیے جلد ہی امارات کے ساتھ اس معاہدے کو حتمی شکل دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات  کی جانب سے واشنگٹن  (RVF) نامی بین الاقوامی  ادارے کے ساتھ مالی قیادت کے تحت مقبوضہ فلسطینی محاصرہ زدہ علاقہ  غزہ کی پٹی میں تقریباً 230,000 طلباء اور اساتذہ کو پینے کے صاف پانی تک رسائی حاصل ہوگی۔

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (UNRWA) کے زیر انتظام متحدہ عرب امارات  غزہ میں 125 اسکولوں کو صاف پانی فراہم کرنے کے لیے بجلی پیدا کرنے والے قابل تجدید توانائی کے ذریعے پانی صاف کرنے کے یونٹ اور شمسی توانائی کے نظام کے فروغ کاکام  سر انجام دیں گے جس سے پانی کے بحران کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

ذرائع نے بتایا کہUNRWA  اور RVF  کے غزہ کے پسماندہ خاندان جو  اب پانی کے ٹرکوں کے ذریعے فراہم کردہ بوتل کے پانی پر انحصار کرتے ہیں جو مہنگا ہونے کے ساتھ ساتھ مضر صحت بھی ہے کیلیے جلد ہی امارات کے ساتھ اس معاہدے کو حتمی شکل دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Tags: اقوام متحدہاونرواصاف پانیصہیونیئزمغزہقابض ریاست اسرائیلمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.