• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات کی خیانت، یمن کے جزیرےمیں صہیونی  پرچم لہرا دیا

جمعرات 13-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امارات کی خیانت، یمن کے جزیرےمیں صہیونی  پرچم لہرا دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کچھ روز قبل یہ خبر بھی منظر عام پر آئی تھی کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے یمن کے سقطری جزیرے کے ایئرپورٹ پر صیہونی حکومت کے لئے ایک جاسوسی مرکز بنانے کی تیاری جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز  یمن کےحوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کر نے والی کچھ تصاویر نے یمنی عوام کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک کے مسلمانوں کے جذبات بھڑکادیے، شوشل میڈیا کے صارفین نے یمن کے جزیرہ سقطری کے پہاڑوں پر موجودصیہونی سیاحوں کی تصویریں شیئر کیں جن میں  سیاح یمن کے پہاڑوں پر آزادانہ گھوم پھر رہے ہیں اور اپنی پہچان کیلیے اسرائیل کا جھنڈا  بھی اپنے ساتھ لیےہیں۔

یمن میں یوں اسرائیلیوں کی آمد کے حوالے سے یمنی خبر رساں ادارے کے مطابق مذکورہ صارفین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام متحدہ عرب امارات کے ذریعے انجام پایا اور ہماری دل آزاری کا باعث ہے جس نے  صیہونی سیاحوں کو اس جزیرے پر لانے اور بھرپور سیکیورٹی فراہم کرتے ہوئے انہیں یمن  کے علاقے میں گھومنے پھرنے کا انتظام کیا، متحدہ عرب امارات کے اس اقدام کی وجہ سے یمنی شہریوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ  کچھ روز قبل یہ خبر بھی منظر عام پر آئی تھی کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے یمن کے سقطری جزیرے کے ایئرپورٹ پر صیہونی حکومت کے لئے ایک جاسوسی مرکز بنانے کی تیاری جاری ہے۔

Tags: سوشل میڈیاصہیونی  پرچمصہیونیئزممتحدہ عرب اماراتیمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.