• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

امن سفارتی مشن، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نیو یارک روانہ

بدھ 19-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امن سفارتی مشن، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نیو یارک روانہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 20 مئی کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی دہشتگردی کے حوالے سے منعقدہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس مں شرکت کریں گے۔

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، مظلوم نہتے فلسطینیوں پر جاری قابض صیہونی ریاستی دہشتگردی کی جانب عالمی برادری کی توجہ مبذول کروانے کیلئے سوڈان اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ ترکی سے نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر پاکستانی قوم کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے 20 مئی کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے حوالے سے منعقدہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت اور مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جاری مظالم کی روک تھام کیلئے بھرپور آواز بلند کریں گے۔

اس دوران وزیر خارجہ نیویارک میں صدر جنرل اسمبلی میں شرکت سمیت اہم شخصایت سے ملاقاتیں کریں گے، وزیر خارجہ نیویارک میں مقامی و بین الاقوامی میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کریں گے اس کے ساتھ ہی اہم علاقائی و عالمی امور پر پاکستان کا نکتہ نظر پیش کریں گے۔

Tags: اقوام متحدہپاکستانترکیجنرل اسمبلیسوڈانمقبوضہ فلسطینوزیر اعظم عمران خانوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.