• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الشیخ عکرمہ صبری: مسلم امہ  کو مسجد اقصیٰ کو  لاحق خطرات سے خبر دار کردیا

جمعہ 26-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
الشیخ عکرمہ صبری: مسلم امہ  کو مسجد اقصیٰ کو  لاحق خطرات سے خبر دار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) الشیخ عکرمہ صبری نے کہا کہ دشمن اپنےذرائع سے القدس کو دارالحکومت بنانا چاہتا ہے یہی وجہ ہے کہ صہیونی حکام القدس کو یہودیوں کا مقدس شہر قرار دینے کا فلسفہ عام کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مسجد اقصیٰ کے مبلغ،  امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نےامت مسلمہ کو مخاطب کر تےہوئے مسجد کی حرمت کے حوالے سے خبردارکیا ہے کہ قابض صہیونی ریاست کی سازشیں مسجد اقصیٰ کے وجود کو مٹانے کیلیے سرگرم ہیں اور یہودی آباد کاروں کو مسجد میں داخل ہونے کی اجازت دیناایک بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ہے۔

الشیخ عکرمہ صبری نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ قابض فوج کی طرف سے مسجد اقصیٰ کو آبادکاری کے لیے ایک عبادت گاہ میں تبدیل کرنا القدس کو یہودی کردار دینے اور اس میں موجود اسلامی نشانات کو ختم کرنے کی مذموم کوشش ہے۔

انہوں نے کہا کہ دشمن اس ذرائع سے القدس کو دارالحکومت بنانا چاہتا ہے یہی وجہ ہے کہ صہیونی حکام القدس کو یہودیوں کا مقدس شہر قرار دینے کا فلسفہ عام کر رہے ہیں۔

الشیخ عکرمہ صبری نے مزید کہا کہ اسرائیلی کینیسٹ میں بھی 1967 میں قبضے کے بعد سے پہلی مرتبہ تعلیمی نصاب میں مسجد اقصیٰ پر مطالعہ اور اسکولوں کے طلبا ءکے لیے مسجد اقصیٰ کے دوروں کو لازمی  قرار دے دیا گیاہےجو کہ آنے والے وقت کے خطرات کی آگاہی ہے۔

Tags: الشیخ عکرمہ صبریمسجد اقصیٰمسلم اُمہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.