• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس : صہیونی شر پسندوں کا مسجد اقصٰی پر ایک اور حملہ

جمعہ 03-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس : صہیونی شر پسندوں کا مسجد اقصٰی پر ایک اور حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینیوں اور صہیونی آبادکاروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں فوجی اہلکاروں نے کم سے کم 6 فلسطینیوں کو آبادکاروں پر تشدد کے الزام میں گرفتار کر کے صہیونی حوالات میں پہنچادیا ہے۔

مقامی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں شر پسندعناصر کے ایک منظم گروہ نے قابض فوج کی سرپرستی میں مسلمانوں کیے تیسرے مقدس مقام مسجد اقصٰی پر حملہ کیا اور مقدس مقامات کی بےحرمتی کی ۔

صہیونی آبادکاروں کے اس گروہ نے فلسطینی  نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور عبادت میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں فلسطینی باشندوں کی جانب سے بھی رد عمل ہوا ۔

درجنوں شر پسندوں نے  مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں آزادانہ گھوم کر فلسطینی باشندوں کو تصادم پر اکسایا اور مسلمانوں کے لیے مخصوص حصے  میں  قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یہودی عبادات کیں۔

صہیونی فوج کی موجودگی میں آبادکاروں اور فلسطینیوں کے مابین اس تصادم میں قابض فوج نے فلسطینی باشندوں کو بندوق کے بٹوں اور لاٹھیوں سے تشدد کا نشانہ بنایا اور بھارمقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کردی جس کے باعث متعدد افراد دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیاجبکہ فلسطینیوں اور صہیونی آبادکاروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں فوجی اہلکاروں نے کم سے کم 6 فلسطینیوں کو آبادکاروں پر تشدد کے الزام میں گرفتار کر کے صہیونی حوالات میں پہنچادیا ہے۔

Tags: القدسصہیونی شر پسندمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.