• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس: صہیونی فورسز کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت

پیر 07-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس: صہیونی فورسز کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فورسز نے حملہ آور قرار دے کر مذکورہ فلسطینی شہری کو موت کی نیند سلا دیا اور طبی عملے کو  جائے وقوع پر پہنچنے سے روکا جس کے باعث زخمی نوجوان کی جان بچانے میں ناکامی ہوئی اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے کمپاؤنڈ کی جانب جانے والے دروازوں میں سے ایک دروازے  باب حطہ پر19 سالہ فلسطینی  نوجوان جن کی شناخت کریم جمال القواسمی  کے نام سے ہوئی ہے کو گولیوں کا نشانہ بناکر شہید کر دیا۔

صہیونی فورسز نے اپنے دعوٰے  میں الزام عائد  کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے چاقو کی مدد سے فوج کے ایک افسر پر  حملہ کر نے کی کوشش کی تھی جس کے نتیجے میں دوسرا افسر بھی زخمی ہوا اور دونوں کو طبی امداد کےلیے ہسپتال منتقل کردیاہے۔

قابض فورسز نے حملہ آور قرار دے کر مذکورہ فلسطینی شہری کو موت کی نیند سلا دیا اور طبی عملے کو  جائے وقوع پر پہنچنے سے روکا جس کے باعث زخمی نوجوان کی جان بچانے میں ناکامی ہوئی اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

واقعے کے بعد فوج نے بیت المقدس کمپاؤنڈ کی طرف جانے والے تمام دورازے بند کردیے اور شہید نوجوان کے گھر پر بھی چھاپہ مارکر  القواسمی کے بھائی اور والدہ کوبھی  گرفتار کر لیا ہے۔

Tags: القدسباب حطہصہیونی فورسزصہیونیئزمفلسطینی کی شہادتمسجد الاقصی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.