• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس : صہیونی فوج کی فائرنگ سے شہید فلسطینی ماں کا جسد خاکی ورثہ کے حوالے

ہفتہ 20-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس : صہیونی فوج کی فائرنگ سے شہید فلسطینی ماں کا جسد خاکی ورثہ کے حوالے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض اسرائیلی فوج نے تین فلسطینی  بچوں کی ماں  اسراء خزیمیہ کو 30 ستمبر 2021 کو بلاجواز  پرانے بیت المقدس کے شہر  میں گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں جنین کے شمال مغرب میں واقع سالم  فوجی چوکی سے فلسطینی خاتون کے جسد خاکی کو ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا،فلسطینی خاندان کو ذہنی اذیتیں دینے کے لیے قابض حکام نے خاتون کا جسد خاکی گذشتہ ڈیڑھ ماہ سےبلا جواز اپنے  قبضے  میں رکھا ہوا تھا۔

شہید ہونے والی فلسطینی خاتون سراءخزیمیہ کا تعلق  مقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے قبطیہ سے تعلق تھا اور وہ  تین بچوں کی ماں تھی اسراء کو اس وقت گولیوں کا نشانہ بنایا گیا تھا جب وہ مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے احاطے سے گزر رہی تھی۔

Tags: القدسجسد خاکیشہیدصہیونی فوجفائرنگفلسطینی ماں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.