• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس پر جارحیت: فلسطینیوں کا رد عمل

بدھ 16-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
القدس پر جارحیت: فلسطینیوں کا رد عمل
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ سے چھوڑے گئے آتش گیر غباروں سے لگنے والی آگ سے اسرائیلی کالونیوں کے رہائشی بلبلہ کر باہر نکل آئے اور صہیونی ریاست کے دس سے زائد مقامات کو نقصان پہنچا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب مقبوضہ فلسطینی محصور علاقے غزہ کی پٹی سےبیت المقدس میں صہیونی آباد کاروں کی متنازعہ ریلی کے نکالنےجانے  کے جواب میں آتش گیر غبارے چھوڑے گئے جس کے نتیجے میں اسرائیلی کالونیوں کے رہائشی بلبلا کر باہر نکل آئے اور صہیونی ریاست کے دس سے زائد مقامات پر آگ بھڑک اٹھی تاہم غزہ سےچھوڑے گئے آتش گیر غباروں  کے باعث لگنے والی آگ سے تاحال کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں موصول ہوئیں۔

خیال رہے کہ انتہا پسند یہودیوں نےتمام ترحکومتی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے، ماحول میں کشیدگی بڑھ جانے کے بھر پور خدشے کے باوجود بیت المقدس میں کل منگل کے روزپرچم ریلی کا انعقاد کیا تھا جس کے جواب میں غزہ سے اس ریلی کے رد عمل میں فلسطینیوں نے آتش گیر غبارے چھوڑے جن سے اسرائیلی  بستیوں کے کئی  مقامات پر آگ لگ گئی۔

Tags: آتش گیر غبارےانتہا پسند یہودیبیت المقدسپرچم ریلیصہیونی آباد کارغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.