• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس میں ایک ماہ میں دو سو سے زائد فلسطینی صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل

بدھ 02-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس میں ایک ماہ میں دو سو سے زائد فلسطینی صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صرف تیس جنوری کو 27  فلسطینی حراست میں لیے گئے جس کے بعد سے تین دنوں کے دوران حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کی تعداد 74تک جا پہنچی ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ ایک ماہ کے دوران قابض صہیونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور اس کےآس پاس کے علاقوں سےکم سے کم 220 فلسطینی باشندوں کو اغوا کر کے نامعلوم تفتیشی مقامات پر منتقل کیا جن کی موجودگی کے حوالے سے صہیونی قانون نافذ کر نے والے اداروں نے مصدقہ اطلاعات فراہم نہیں کی ہیں جبکہ ان گرفتار شدگان میں بچے اورخواتین بھی شامل ہیں۔

 صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتاری اور پوچھ گچھ کے دوران قابض فورسز نے زیر حراست افراد کو مارا پیٹا گیا اور ان کے ساتھ بدسلوکی کی گئی، جن میں سے کچھ کو ربڑ کی گولیوں کا نشانہ بنایا گیااس کے ساتھ ساتھ صرف تیس جنوری کو 27  فلسطینیوں کو حراست میں لینے کی تصدیق کی جبکہ تین دنوں کے دوران حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کی تعداد 74تک جا پہنچی ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں سردی کے موسم میں صہیونی فوجیوں نے  برف باری سے محظوظ ہو نے کی پاداش میں بھی نوجوانوں کی گرفتاریاں کی ہیں اوربڑے پیمانے پر گھروں اور نوجوانوں کو گولیوں، صوتی اور گیس بموں سے نشانہ بنایا ہے۔

Tags: اسرائیلی جیلیںاسرائیلی فوجالقدسصہیونیئزمفلسطینی نوجوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.