• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس کی  آزادی  کیلیے تمام مادی و اخلاقی کوششیں کی جائیں، انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز

پیر 29-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
القدس کی  آزادی  کیلیے تمام مادی و اخلاقی کوششیں کی جائیں، انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) علی القرہ داغی نے کہا کہ عرب ممالک مالی مفادات کیلیے  صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات بڑھاکر جو کچھ کر رہے ہیں وہ قابل مذمت اور حرام فعل ہے۔

انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کےہر چال بعد ہونے والے اجلاس میں مشترکہ دستخط کردہ  جاری بیان کے مطابق گذشتہ روز یونین کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر علی القرہ داغی نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کسی سورت بھی جائز نہیں اور اس کی پیروی کر نے والے عرب ممالک جن میں متحدہ عرب امارات اور مراکش مالی مفادات کیلیے جو کچھ کر رہے ہیں وہ قابل مذمت اور حرام فعل ہے جو ان عرب ممالک کی  فلسطینی قوم کے ساتھ خیانت اور غداری کے مترادف ہے۔

یونین نے الاقصیٰ اور فلسطینیوں کی حمایت میں اپنی کاوشوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یونین کی جانب سے القدس، الاقصیٰ اور فلسطین پر قابض اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرآنے کی مذمت میں متعدد بیانات جاری کیے ہیں اور اس مسئلے کی ترجیح، معمول کے تقدس پر زور دینے کے لیے کئی کانفرنسیں اور سیمینارز منعقد کیے اور کھلم کھلا عرب ممالک کے ان اقدامات کو فلسطینیوں کے ساتھ ایک بڑا دھوکہ قرار دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینیوں کی آزادی اورقومی تشخص کے ساتھ ساتھ تمام مقبوضہ زمینوں بالخصوص الاقصیٰ اور القدس الشریف کو آزاد کرانے کے لیے مادی اور اخلاقی کوششوں کو بروئے کار لایا جائے ۔

Tags: الاقصیالقدسانٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرزعرب ممالکعلی القرا داغی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.