• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس فلسطینی فدائی حملے: خوفزدہ امریکا کی شہریوں کو سفر نہ کرنے کی ہدایات

منگل 23-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
القدس فلسطینی فدائی حملے: خوفزدہ امریکا کی شہریوں کو سفر نہ کرنے کی ہدایات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  گذشتہ روز میں  مشرقی بیت المقدس میں ایک فلسطینی شہری نے صہیونی فوج پر حملہ کرتے ہوئے اسے ہلاک کردیا جبکہ مزید 4 فوجیوں کو بھی زخمی کر تے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

امریکی حکام کی جانب مقبوضہ فلسطین کے علاقے بیت المقدس کے سفر پر جانے والےامریکی شہریوں کو القدس کی اولڈ سٹی  کے سفر سے روکے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ  امریکی وزارت خارجہ کے جاری ایک بیان میں گذشتہ چار دنوں میں تیزی سے بڑھتی ہوئی کشیدگی میں ہونے والے صہیونی اہلکاروں پر فلسطینیوں کے فدائی حملوں کے خوف سے القدس میں موجود امریکی شہریوں اور عملے کو خاص احتیاط کی ہدایات کے ساتھ ساتھ پرانے بیت المقدس کے سفر سے گریز کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز میں  مشرقی بیت المقدس میں ایک فلسطینی شہری نے صہیونی فوج پر حملہ کرتے ہوئے اسے ہلاک کردیا جبکہ مزید 4 فوجیوں کو بھی زخمی کر تے ہوئے جام شہادت نوش کیا ۔

Tags: القدسامریکاصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی فدائی حملےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.