• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کو ختم کرنے میں کردار ادا کرے ،سعودی عرب

اسرائیلی شدت پسندوں کا عمل عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے

بدھ 10-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کو ختم کرنے میں کردار ادا کرے ،سعودی عرب
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  سعودی کابینہ نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو روکنے میں اپنا کردار اداکرے

گذشتہ روز سعودی عرب کی پریس ایجنسی نے سعودی کابینہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت فلسطینی عوام کی حمایت پر زور دے رہی ہے اور اس نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی افواج کے بار بار حملوں اور خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔ کابینہ کونسل نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اس طویل تنازع کو ختم کرنے کے

لیے تمام تر کوششیں کرے۔

اس سے قبل سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اسرائیلی شدت پسندوں کا عمل عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، مسجد اقصیٰ میں دراندازی تاریخی اور قانونی اسٹیٹس کی خلاف ورزی ہے۔

Tags: جارحیتسعودی عربصیہونیفلسطینمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.