• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اللہ کی مدد اور نئی حکمت عملی نے صہیونی ریاست کو شرمناک شکست دی، حماس

ہفتہ 22-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اللہ کی مدد اور نئی حکمت عملی نے صہیونی ریاست کو شرمناک شکست دی، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ اسرائیل کی پسپائی اللہ کی حمایت کے بعد نئی جنگی حکمت عملی کے باعث ممکن ہوئی اور تمام فلسطینی جماعتیں اور عوام یکجا ہوکر اسرائیل کے خلاف جنگ میں شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق  گذشتہ ر وزغزہ کی پٹی میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور بدترین مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کےسیاسی شعبے کےسربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں نے اسرائیل کو شرمناک شکست دیکر مقبوضہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ کی آزادی کیلئے راہیں ہموار کردیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان سے قبل حماس نے اسرائیل کی وحشیانہ پالیسیوں کے خلاف ڈٹ کرمقابلہ کیا اور اسرائیل کے پورے نظام، عوام اور مستقبل کو انتہائی دردناک شکست سے دوچار کیا۔

انہوں نے کہا کہ حماس کی نئی جنگی حکمت عملی اور صلاحیت نے پورے اسرائیلی نظام کو ہلاکر رکھ دیا، اسرائیل کی پسپائی اللہ کی حمایت کے بعد نئی جنگی حکمت عملی کے باعث ممکن ہوئی اور تمام فلسطینی جماعتیں اور عوام یکجا ہوکر اسرائیل کے خلاف جنگ میں شریک ہوئے جس نے اسرائیل کو واضح پیغام دیا کہ مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد الاقصیٰ سمیت فلسطین کے کسی بھی زمین پر کوئی بھی سمجھوتہ قبول نہیں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیل کے خلاف لڑائی میں حماس کو مالی امداد اور ہتھیاروں کی فراہمی پر ایران کا شکریہ ادا کیا اورساتھ ہی مصر، اقوام متحدہ اور قطر کے امیر کا بھی شکریہ ادا کیااور اعلان کیا کہ اسرائیل کے ہاتھوں تباہ کیے گئے غزہ پٹی کی تعمیر نو کا کام جلد شروع کیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلاسماعیل ھنیہاقوام متحدہحماسصہیونیئزمقطرمسجد اقصیٰمصرمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.