• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یوم القدس: صہیونی مظالم کو آشکار کرنے کے لئے تصویری نمائش کا انعقاد

تصویری نمائش کا مقصد عوام کو  فلسطین میں ڈھائے جانے والے صہیونی مظالم کی صحیح تصویر دیکھانا ہے

ہفتہ 15-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, یوم القدس
0
یوم القدس: صہیونی مظالم کو آشکار کرنے کے لئے تصویری نمائش کا انعقاد
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں یوم القدس کے موقع پر نکالی جانے والی مرکزی آزادی القدس ریلی کے شرکاء کے لئے تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

تصویری نمائش میں مظلوم فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے صہیونی مظالم کو آشکا ر کیا گیا تھا جبکہ تاریخ فلسطین سے متعلق سیریز پر مبنی تصاویر آویزاں کی گئی تھیں۔

تصویری نمائش مقصد عوام کو  فلسطین میں ڈھائے جانے والے صہیونی مظالم کی صحیح تصویر دیکھانا اور عوام میں مسئلہ فلسطین کے عنوان سے بیداری اور آگہی پیدا کی جائے۔

تصویری نمائش پر بچوں کیلئے خصوصی پروگرام ترتیب دئیے گئے تھے جبکہ معلوماتی ڈاکیومنٹری بھی چلائی جا رہی تھی۔ ہزاروں شرکائے ریلی نے تصویری نمائش کا دروہ کیا اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے اقدامات کو سراہتے ہوئے قدر دانی کی۔

Tags: اسرائیلیپاکستانتصویریصہیونیفلسطینیکراچینمائشیوم القدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.