• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

العاراوی کا اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے بزرگ فلسطینی رہنما سے رابطہ

ہفتہ 10-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
العاراوی کا اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے بزرگ فلسطینی رہنما سے رابطہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے سینئر رہنما نے صیہونی زندان سے رہائی پانے والے بزرگ فلسطینی رہنما سے رابطہ کرکے رہائی پر مبارک باد اور  ثابت قدم رہنے پر خراج تحسین پیش کی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے غرب اردن کے علاقوں کے سربراہ الشیخ صالح العاروری نے دو روز قبل اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانےوالے جماعت کے رہنما الشیخ حسن یوسف سے ٹیلی فونک گفتگو میں انہیں رہائی پر مبارک باد پیش کی۔

العاروری نے الشیخ حسن یوسف کی صہیونی  جیلوں میں قید کے دوران ان کی اور ان کے خاندان کی استقامت اور قابض دشمن کے مظالم کے سامنے ثابت قدمی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ صہیونی جیلوں میں اسرائیلی مظالم کا مقابلہ کرنے والے قید بے گناہ فلسطینیوں کی جدوجہد اور قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور وہ وقت قریب ہے جب ہم آزاد مملکت کی آزاد فضاؤں میں سانس لیں گے۔

Tags: اسرائیلی مظالماسلامی تحریک مزاحمت 'حماسالشیخ حسن یوسفجدوجہدصہیونی جیلمقبوۃ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.