• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل اردن آبی معاہدے پر دستخط

بدھ 13-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل اردن آبی معاہدے پر دستخط
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) معاہدے کے تحت قابض ریاست سے اردن کو پانی کی فراہمی میں تقریبا  50 ملین کیوبک میٹر سالانہ اضافہ کیا جائے گا۔

اردن کی وزارت پانی و آبپاشی کے سرکاری ذرائع کی جاری کی جانے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز اردن کے وزیر پانی و آبپاشی محمد النجار نے اسرائیلی وزیر توانائی کارن الھرار  کے ساتھ ایک مشترکہ معاہدے پر دستخط کیے جس کے بعد اردن و اسرائیل امن معاہدے کے فریم ورک سے باہراردن اسرائیل سےاضافی مقدار میں پانی  حاصل کرے گا۔

اردن کی خصوصی اسرائیلی تکنیکی کمیٹیوں کے مطابق اردن اور قابض ریاست کے مابین "امن معاہدے” کے مطابق صہیونی ریاست اردن کو سالانہ 35 ملین کیوبک میٹر فراہم کرنے کی پابند ہے۔

یاد رہے کہ اردن  اور اسرائیلی وزراء کے مابین معاہدے پر دستخط کی اس تقریب میں قابض ریاست اسرائیل اور اردن کے سفیروں نے بھی شرکت کی۔

Tags: آبی معاہدہاردناسرائیلکارن الھرارمحمد النجار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.