• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

احتجاجی بھوک ہڑتال: 108 روز گزر جانے پر فلسطینی کی والدہ  کی عالمی برادری سے رہائی کی اپیل

پیر 08-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
احتجاجی بھوک ہڑتال: 108 روز گزر جانے پر فلسطینی کی والدہ  کی عالمی برادری سے رہائی کی اپیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل میں قیدفلسطینی کی والدہ نے عالمی برادری سے  بیٹے کی غیر قانونی حراست سے رہائی کی کوششوں میں جلدی کی اپیل کی ہےکہ ایسا نہ ہو کہ القواسمی ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ جائے۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کے امور سے متعلق فلسطینی کمیٹی برائے اسیران قیدی کلب کی جانب سے 24 سالہ نوجوان قیدی مقداد القواسمی کی والدہ کی جانب سے عالمی برادری سے بے گناہ بیٹے کی صہیونی غیر قانونی انتظامی حراست  کے تحت قید سے رہائی کی اپیل کر تے ہوئے کہا ہے کہ القواسمی  کی زندگی شدید خطرے میں ہے۔

قیدی کلب ک مطابق مقداد القواسمی کی والدہ نے عالمی برادری سے اپیل کرتے ہوئے  میڈیا کو بتایا ہے کہ القواسمی کسی بھی وقت موت کے منہ میں جا سکتا ہے کیونکہ اس کے جسم سے گوشت بالکل ختم کہ ہوچکا ہے جبکہ جسم ہڈیوں کا ڈھانچہ بن گیا ہے اور اسے سانس لینے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ صہیونی جیل میں  بیٹے کی غیر قانونی حراست سے رہائی کی کوششوں میں جلدی کی جائے اس سے پہلے کے القواسمی ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ جائے۔

Tags: اپیلاحتجاجی بھوک ہڑتالصہیونی جیلعالمی برادریقیدی کلبمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.