• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

افریقی ملک چاڈ کے صدر محمد ادریس کا دورہ اسرائیل

دونوں ممالک کے تعلقات 1972 میں لیبیا کے معمر قذافی کے دباؤڈالنے پر  منقطع ہوگئے تھے

بدھ 01-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
افریقی ملک چاڈ کے صدر محمد ادریس کا دورہ اسرائیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) افریقی ملک چاڈ نے جنوری 2019 میں غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان کیا تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے افریقی رکن ملک چاڈ کے صدر محمد ادریس دیبی نے گذشتہ روز غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کا دورہ کیاجہاں انھوں نے صیہونی وزیر اعظم بیجمن نیتن یاہو سمیت دیگر  سینئر اسرائیلی حکام سے ملاقاتیں کیں جس میں موساد کے سربراہ، وزیراعظم نیتن یاہو کے ملٹری سیکریٹری، قومی سلامتی مشیر، اسٹریٹیجک افیئرز منسٹر اور دیگر شامل تھے۔

اس موقع پر چاڈ اور اسرائیل نے مشترکہ دلچسپی کے امور بشمول ماحولیاتی تبدیلی، زراعت، پانی کی تقسیم اور صحت میں تعاون کو مضبوط کرنے کا عزم کیا تھا۔

واضح رہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات 1972میں لیبیا کے معمر قذافی کے دباؤڈالنے پر منقطع ہوگئے تھے،اسرائیل اور چاڈ نے جنوری 2019 میں سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان کیا تھا۔

Tags: اسرائیلیبیجمن نیتن یاہوچاڈصیہونیمحمد ادریس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.