• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

افغانستان میں خوفناک زلزلہ "حماس” کا اظہار افسوس

جمعہ 24-06-2022
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
افغانستان میں خوفناک زلزلہ "حماس” کا اظہار افسوس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے جنوب مشرقی افغانستان میں آنے والے "دردناک زلزلے پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

حماس کی جانب سے ایک مختصر بیان میں امارت اسلامیہ افغانستان، قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ سے دعا کی کہ وہ ان کے ملک کی حفاظت کرے اور متاثرین کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت عطا کرے۔

یہ بھی پڑھیے

یوم نکبہ: افغانستان میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، بیت المقدس کے ماڈل کی شاندار  تقریب رونمائی   

اس سے قبل میڈیا رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ افغانستان میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 950 ہو گئی ہے اور 600 سے زائد زخمی ہیں۔ افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9 تھی اور امریکی چینل "سی این این” نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز پاکستان کے ساتھ افغانستان کی سرحد کے قریب واقع شہر "خوست” سے 46 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

Tags: اسرائیل کا غزہ کے سمندر میں حماس کا ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰاسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک کینیڈا پہنچ گئیافغانستانزلزلہغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.