• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکہ اسرائیل میں بڑھتے اختلافات

صہیونی جاسوسی کی سافٹ ویئر کمپنی کو امریکہ نے بلیک لسٹ کر دیا

جمعرات 04-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکہ اسرائیل  میں بڑھتے اختلافات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی سوفٹ ویئر کمپنی نےامریکا کے اس فیصلے پر مایوسی کا اظہارکرتے ہوئے یاد  دلایا ہے کہ کسی وقت میں اسرائیل کی اس  ٹیکنالوجی نے  دہشت گردی اور جرائم کی روک تھام کرکے امریکی قومی سلامتی کو برقرار رکھنے میں مدد کی تھی۔

عالمی  نشریاتی ادارے کے مطابق گذشتہ روز صہیونی ریاست اسرائیل کی  ٹیکنالوجی کمپنی ‘این ایس او’جس پر دنیا بھر کی اہم شخصیات کی قیمتی معلومات چوری کر نے کے الزامات تھے کو  امریکہ نے اپنی تجارتی پابندی کی فہرست (entity list) میں ڈال دیا ہے جس کے بعد  اسرائیلی کمپنی پر امریکا میں تجارت پر پابندی لگادی گئی ہے ، صہیونی   سوفٹ ویئر کمپنی این ایس او کی جانب سے امریکا کے اس فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا گیاہے اور امریکہ کو یاد  دلایا ہے کہ کسی وقت میں اسرائیل کی اس  ٹیکنالوجی نے  دہشت گردی اور جرائم کی روک تھام کرکے امریکی قومی سلامتی کو برقرار رکھنے میں مدد کی تھی.

واضح رہے کہ کچھ ماہ قبل ایمنسٹی انٹرنیشنل نکی جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ اسرائیلی کمپنی کے جاسوسی کے سوفٹ ویئر کے ذریعے دنیا بھر میں کم ازکم 50 ہزار افراد کی مبینہ جاسوسی کی گئی جبکہ جاسوسی کا دائرہ کم ازکم 50 ممالک تک پھیلا ہوا تھا۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی سافٹ ویئر کمپنیامریکہبلیک لسٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.