• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اعلان بالفور ایک سازش تھی جس سے اسرائیل وجود میں آیا، اسلامی جہاد

بدھ 03-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اعلان بالفور ایک سازش تھی جس سے اسرائیل وجود میں آیا، اسلامی جہاد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) 2نومبر1917ء کویہودیوں اور برطانیہ کی خفیہ کوششوں سے  منظور کردہ اعلان بالفوردراصل مسلمانوں میں تفرقہ اور کمزوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے برطانوی حکمرانوںکی جانب سے  یہودیوں کو فلسطین میں اپنے وطن کے قیام کا تحفہ فراہم کیا گیا تھا.

تفصیلات کے مطابق1917ء میں برطانوی سامراج کے منظور کردہ اعلان بالفور  کے حوالے سے فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اعلان بالفور ایک خطرناک سازش تھی جس کے ذریعے فلسطین میں ناجائز صہیونی ریاست کا قیام عمل میں لانے کی راہ ہموار کی گئی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اس اعلان بالفور کے نتیجے میں فلسطینی قوم یہودی آباد کاری ، قبضے، قتل، گرفتاریوں اور دیگر جرائم کا سامنا کررہی ہےجبکہ دوسری جانب صہیونی ریاست کو عالمی مجرمانہ غفلت کے ذریعے معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی قوم کے مسلوبہ اور غصب کیےگئے حقوق صرف مزاحمت سے حاصل کیے جاسکتے ہیں اور اس کے لیے عالمی برادری صہیونیوں کو معاونت فراہم کر نے کی بجائے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم کی روک تھام کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔

واضح رہے کہ 2نومبر1917ء کویہودیوں اور برطانیہ کی خفیہ کوششوں سے  منظور کردہ اعلان بالفوردراصل مسلمانوں میں تفرقہ اور کمزوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے برطانوی حکمرانوں کی جانب سے  یہودیوں کو فلسطین میں اپنے وطن کے قیام کا تحفہ فراہم کیا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلاسلامی جہاداعلان بالفور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.