• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ابوظہبی میں صہیونی وزیراعظم  اور ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان کی ملاقات

منگل 14-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ابوظہبی میں صہیونی وزیراعظم  اور ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) نفتالی بینیٹ اسرائیل کے پہلے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے  متحدہ عرب امارات  کا دورہ کیا ہے،اس  سے قبل امارات بھی اسرائیل کو ناجائز ریاست تسلیم کرتا تھا اور صہیونیوں کو یہاں داخل ہونے کی اجازت نہ تھی۔

ذرائع  کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل  کے صہیونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ اپنے پہلے اور تاریخی دورے پرابوظہبی پہنچے جہاں ولی عہد  شیخ محمد بن زاید النہیان نےان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں صہیونی وزیر اعظم اور اماراتی ولی عہد  کے درمیان  مشرق وسطیٰ میں استحکام کے ساتھ ساتھ اسرائیل اور اماراتی عوام کے مفادات میں مثبت اقدامات کی طرف تعاون پر مبنی تعلقات آگے بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔

خیال رہے کہ نفتالی بینیٹ اسرائیل کے پہلے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے  متحدہ عرب امارات  کا دورہ کیا ہے جبکہ  گذشتہ برس دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ ابراہیمی کے تحت تعلقات معمول پر لانےکے منظوبے پر دستخط کیے گیے تھے جس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے ثالثی کا کردار ادا کیا تھااورجس کے بعد سے اب تک دونوں ملکوں کو  دوطرفہ تجارت  میں صرف 2021 میں تقریباً 500 ملین ڈالر کے فائدے حاصل ہوئے ہیں۔

Tags: ابو ظہبیشیخ محمد بن زاید النہیانصہیونی وزیراعظمقابض ریاست اسرائیلنفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.