• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عباس ملیشیا کی صہیونی ریاست کے شانہ بشانہ فلسطینیوں گرفتاریاں جاری

عباس ملیشیا فلسطینی مزاحمت کو کمزور کرنے کےلئے مقبوضہ مغربی کنارے میں سیاسی بنیادوں پر گرفتاریاں جاری رکھے ہوئے ہے

جمعرات 29-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عباس ملیشیا کی صہیونی ریاست کے شانہ بشانہ فلسطینیوں گرفتاریاں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عباس ملیشیا  صیہونی ریاست کی خوشنودی حاصل کرنے کےلئے فلسطینی طلباء، مزاحمتی کاکنوں، سیاسی اور سماجی کارکنوں اور رہائی پانے والے قیدیوں کو ان کی سیاسی آراء اور رجحانات کی بنیاد پر نشانہ بنایا  رہی ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست کے شانہ بشانہ عباس ملیشیا جس کو فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی سروسز کا نام دیا گیا ہے وہ فلسطینی مزاحمت کو کمزور کرنے کےلئے مقبوضہ مغربی کنارے میں سیاسی بنیادوں پر گرفتاریاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق انسانی حقوق کے کارکنوں نے قابض فوج کے خلاف مزاحمت کاروں کی مدد کرنے کے الزام میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 48 عباس ملیشیا  کے ہاتھوںشہریوں کی حکام کی مسلسل گرفتاری کی نشاندہی کی ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد میں نابلس اور الخلیل سرفہرست ہیں۔ نابلس  کے24 اورالخلیل 12 شہری سیاسی بنیادوں پر قید ہیں۔

حراست میں لیے گئے افراد میں بیت لحم سے 4، رام اللہ سے 4، جنین سے دو، القدس سے ایک اور طوباس کا ایک شہری شامل ہے۔

گذشتہ رات حکام نے رہائی پانے والے قیدی نادر مساد کو نابلس کے قصبے برقین سے اس کے خاندان کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔

مساد نے 9 سال قابض جیلوں میں گذارے اور وہ قسام کے دو شہیدوں محمود اور محمد مساد کے بھائی ہیں اور ان کے ہاں دو روز قبل ایک بچہ پیدا ہوا تھا۔

فلسطینی اتھارٹی کے حکام صحت کی خرابی کی باوجود اریحا کے ذبح خانے  میں مصعب اشتیہ اور اس کے ساتھی عمید طبیلا کو 102 دن سے قید کیے ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیصیہونیعباس ملیشیافلسطینینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.