• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اماراتی فضائیہ کے کمانڈر کا دوطرفہ تعاون کے فروغ کیلیے دورہ اسرائیل

منگل 26-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اماراتی فضائیہ کے کمانڈر کا دوطرفہ تعاون کے فروغ کیلیے دورہ اسرائیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  دونوں امریکی اتحادی ملک گزشتہ برس تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے کے بعد سے اب تک سفارتی اور تجارتی میدانوں میں ہی آگے بڑھے تھے تاہم اب یہ تعلقات عسکری  سطح پر بھی سامنے آگئے ہیں۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز متحدہ عرب امارات کی جانب سےصہیونی ریاست اسرائیل کی  فضائی افواج کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ کیلیے اماراتی  فضائیہ کے کمانڈر میجرجنرل ابراہیم ناصرمحمد علوی نے اسرائیل کا دورہ کیا تاہم ملاقات کے حوالے سے اس امر کی وضاحت نہیں کی گئی کہ دونوں ملکوں کی فضائیہ میں کیا دوطرفہ تعاون ہوسکتا ہے۔

متحدہ عرب امارات کےکمانڈر کی آمد کی اہمیت کے حوالے سے ان کے صہیونی ہم منصب جنرل امیکم نورکن نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے  ٹویٹ میں کہا ہے کہ "یہ ہماری فضائیہ کے درمیان مستقبل میں تعاون کے لیے واقعی ایک تاریخی دن ہے۔”

واضح رہے کہ دونوں امریکی اتحادی ریاستیں گزشتہ برس تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے کے بعد سے اب تک سفارتی اور تجارتی میدانوں میں ہی آگے بڑھے تھے تاہم اب یہ تعلقات عسکری  سطح پر بھی سامنے آگئے ہیں۔

Tags: اسرائیلاماراتی فضائیہامریکہٹوئٹرجنرل امیکم نورکنمتحدہ عرب اماراتمیجرجنرل ابراہیم ناصرمحمدعلوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.