• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی تنظیموں کا فلسطینی صحافیوں کے لیے اسرائیل سے مطالبہ

جمعرات 16-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی تنظیموں کا فلسطینی صحافیوں کے لیے اسرائیل سے مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے صہیونی ریاست اسرائیل پر بھر پور زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی صحافیوں کو ان  کے صحافتی فرائض  میں رکاوٹیں ڈالنا بند کرے اور انہیں اندرون اور بیرون ملک سفر پرعائد کی گئی ظالمانہ پابندیاں ختم کرے۔

تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یورومیڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر کی جانب سے فلسطینی صحافیوں پر صہیونی ریاست اسرائیل کی طرف سے نقل و حرکت پر لگائی جانے والی پابندیوں کو ختم کر نے کے مطالبےکی  ایک میڈیا مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے اور  جس میں فلسطینی صحافیوں کے حقوق  کے لیے 15 سے 17 دسمبر کے درمیان سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ #LetMajdoleenOut پر شرکت کرکے صحافیوں کی نقل و حرکت اور سفر کی آزادی کے حق کے دفاع کر تے ہوئے اسرائیل سے بلا جواز پابندیاں ختم کر نے  کا مطالبہ کیا جائے۔

اس پلیٹ فارم سےمہم کا حصہ بنتے ہوئے  فلسطینی صحافی بشریٰ الطویل نے کہا کہ ایک صحافی اور ایک آزاد اسیر ہونے کے ناطےانہیں اکثر ہراساں کیا جاتا ہےاور صحافتی ذمہ داریوں کو پورا کر نے کیلیے کئی مرتبہ صہیونی جیلوں میں سزا ئیں کاٹنی پڑی ہیں۔

 مہم کے ذریعے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے صہیونی ریاست اسرائیل پر بھر پور زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی صحافیوں کو ان  کے صحافتی فرائض  میں رکاوٹیں ڈالنا بند کرے اور انہیں اندرون اور بیرون ملک سفر پرعائد کی گئی ظالمانہ پابندیاں ختم کرے۔

ا

Tags: اسرائیلانسانی حقوقصہیونیئزمعالمی تنظیمیںفلسطینی صحافیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.