• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی برادری فلسطینی صحافیوں کی گرفتاریاں رکوائے، جرنلسٹ سپورٹ کمیٹی

جمعرات 07-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی برادری فلسطینی صحافیوں کی گرفتاریاں رکوائے، جرنلسٹ سپورٹ کمیٹی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین جرنلسٹ سپورٹ کمیٹی کا کہنا ہے کہ صہیونی حکام کے ہاتھوں فلسطینی صحافیوں کی بغیر کسی جرم کے گرفتاریاں آزادی اظہار رائے کی کھلی خلاف ورزی اور قابض حکام کی شعوری پستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

تفصیلات کےمطابق برطانیہ میں دنیا بھر کے صحافیوں کے تحفظ کی عالمی تنظیم جرنلسٹ سپورٹ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مقبوضہ فلسطین اسرائیلی حکام کے نسل پرستانہ اقدامات کی مذمت کی گئی ہے، بیان میں عالمی برادری سے فلسطینی صحافیوں کے خلاف اسرائیلی مجرمانہ اقدام کو فوری طورپر رکوانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

جاری کردہ بیان میں گذشتہ روز صہیونی جیل سے رہا ہونے والی فلسطینی صحافی خاتون بشریٰ الطویل کا خاص طورپر زکر کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فلسطینی صحافی خاتون کو بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گیارہ ماہ تک قید میں رکھا گیا جو بنیادی انسانی حقوق کی کی خلاف ورزی اور آزادی اظہار رائے کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے ۔

رپورٹ میں اسرائیلی قید میں موجود 23 قیدیوں کا زکر بھی کیا گیا ہے جس میں سے سات انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید ہیں۔

کمیشن نے بین الاقوامی اور انسانی حقوق کے اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ 23 صحافیوں اور فلسطینی میڈیا کارکنوں کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالیں۔

Tags: برطانیہجرنلسٹ سپورٹ کمیٹیعالمی برادریفلسطینی صحافیگرفتاریاںمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.