• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

آئر لینڈ کی غزہ کے مظلوموں کے لیے 1.5ملین ڈالر کی امداد

جمعہ 21-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
آئر لینڈ کی غزہ کے مظلوموں کے لیے 1.5ملین ڈالر کی امداد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) آئرلینڈ نے انسانی ہمدردی کے جزبے کے تحت اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ کے محصور فلسطینیوں کےلیے 1.5 ملین ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئرلینڈ کے وزیر برائےخارجہ امور سائمن کوونی کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق آئرش حکومت نے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ کے محصور فلسطینیوں کےلیے بگڑتی ہوئی صورتحال میں انسانی ہمدردی  کے تحت غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کے لئے ہنگامی بنیادوں پرامداد کے لئے 1.5 ملین ڈالر مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سائمن کوونی نے کہا ہےکہ آئرش ایڈ کی مالی اعانت کا اعلان اقوام متحدہ کو غزہ کےضرورت مند افراد کو ہنگامی بنیادوں پر امداد فراہم کرے گا، ساتھ ہی ان کا کہنا  ہے کہ فلسطین میں بچوں کو بم باری کا نشانہ بنانا ایک شرم ناک سانحہ ہے ، یونیسیف غزہ میںاس محاز آرائی میں  بچوں کی حالت اور ان کے ساتھ ہونے والے مظالم سے نمٹنے میں ان کی  مدد کرے۔

 ان کا مزید کہنا تھا کہ آئر لینڈ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی اور شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا اور میں اسرائیل سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ انسانی ہمدردی کے تحت  زخمیوں  اور بے گھر ہوجانے والے فلسطینیوں کی امداد کے لیے سامان اور امدادی کارکنان کی فلسطینیوں تک  رسائی کو یقینی بنائے۔

Tags: آئر لینڈآئرش وزیر خارجہ سائمن کوونیاسرائیلاقوام متحدہسلامتی کونسلصہیونیئزمغزہیونیسیف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.