• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

دو روزہ خطاطی ورکشاپ عشق رسول و حمایت فلسطین لاہور میں شروع ہو گئی

ورکشاپ میں لاہور بھر سے مختلف اداروں کے طلباء و طالبات شریک ہیں جبکہ سینئر خطاط شفقت علی اعوان، بن قلندر، عرفان قریشی، واجد علی اور دیگر بھی شریک ہیں

جمعرات 26-09-2024
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم
0
دو روزہ خطاطی ورکشاپ عشق رسول و حمایت فلسطین لاہور میں شروع ہو گئی
0
SHARES
2
VIEWS
  • (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویج، آرٹ اینڈ کلچر گیلری میں دو روزہ خطاطی ورکشاپ بعنوان عشق رسول و حمایت فلسطین کا آغاز ہو گیا ہے۔

خطاطی ورکشاپ میں لاہور بھر سے مختلف اداروں کے طلباء و طالبات شریک ہیں جبکہ سینئر خطاط شفقت علی اعوان، بن قلندر، عرفان قریشی، واجد علی اور دیگر بھی شریک ہیں۔

دو روزہ خطاطی ورکشاپ میں شرکاء و خطاط اپنے مخصوص فن سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق و محبت سمیت فلسطینیوں کے ساتھ محبت کا اظہار احادیث نبوی کی خطاطی کی صورت میں کریں گے۔ ورکشاپ کے اختتام پر خطاطی کے نمونوں کی نمائش بھی آویزاں کی جائے گی

Tags: اسرائیلیپاکستانخطاطیرسول صلی اللہ علیہ وسلمصیہونیغزہفاؤنڈیشنفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.