(روزنامه قدس آنلاین خبر رساں ادارہ) صیہونی فورسز کی چھاپہ مار پر تشدد کارروائی کے دوران شدید زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان ہ خموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گیا۔
فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر متانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے آج مقبوضہ فلسطین کے اریحا شہر کے عقبہ حسب جابر کیمپ پر دھاوا بولا اور رہائیشوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، صیہونی فورسز نے 22 سالہ فلسطینی نوجوان محمود جمال حمدان پر منائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جس کو فوری طور پر اسپتال مقتل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
واضح رہے کہ صیہونی فوج کی ریاستی دہشتگردی سے کم سے کم 14 فلسطینی زخمی ہوئے جبکہ آنسو گیس کی بدترین شیلنگ سے سیکڑوں رہائیشی سانس کی تکلیف کا شکار ہوئے۔
صیہونی فورستر نے 8 بچوں سمیت 24 افسرانو کو بھی گرفتار کیا جن میں سے اکثریت کی گرفتاری انتقامی حراست کی غیر قانونی الیسی کے تحت کی گئی ہے جن پر کوئی الزام اور کوئی مقدمہ نہیں ہے۔