• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا بیت المقدس میں فلسطینی کے گھر پر دھاوا

بدھ 17-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا بیت المقدس میں فلسطینی کے گھر پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج نے قلندیا کیمپ پر تشدد کارروائی کے دوران فلسطینی کے گھر پر دھاوا بولا اور گھر میں موجود قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کے ساتھ لوٹ مار کی۔

اطلاعات کے مطابق آج علی الصبح صیہونی فوج کی بھاری نفری نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیہ کیمپ میں حراست میں لیے گئے فلسطینی قیدی محمدمصطفی ابو رمز کے مکان میں تلاشی کی آڑ میںگھس کر خواتین اور بچوںکو زدو کوب کیا اور گھر کے قیمتی سامان کو توڑ پھوڑ کر تے ہوئے تباہ کردیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ قابض فوجی اہلکاروں کی بھاری نفری محمد مصطفی ابو رمز کے گھر کا محاصرہ کرتے ہوئےگھرکا گیٹ اوردیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہوئی اور گھر میں موجود خواتین اور بچوں کو زدوکوب کیا جبکہ  ان کی املاک کو بری طرح سے نقصان پہنچایا۔

Tags: اسرائیلی فوجاسرائیلی قابض ریاستصہیونیئزمقلندیہ کیمپمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.