• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نےفلسطینیوں کا ایک اور گھر مسمار کردیا

بدھ 22-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نےفلسطینیوں کا ایک اور گھر مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے غیرقانونی تعمیرات کا جواز بنا کر ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار کرکے خواتین اور بچوں سمیت خاندان کے 10 افراد کو بے گھر کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کےشہر سلفیت کے قصبے قرت بنی حسن میں فلسطینی شہری قتیبہ راضی کے مکان پردھاوابولااور مکان کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے ہیوی مشینری کےذریعے مسمارکردیا جس کے باعث خواتین اور بچوں سمیت10 افراد بے گھر ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے خاندان کو کوئی پیشگی نوٹس جاری نہیں کیا تھا اور نا ہی ان کو گھر کا سامان نکالنے کی مہلت دی گی۔

واضح رہے کہ اسرائیلی انسانی حقوق کے گروپ بتسلیم کے مطابق ، 2006 سے لے کر 30 جون 2020 تک ، اسرائیل نے مغربی کنارے (مشرقی مقبوضہ بیت المقدس کے بغیر) میں کم از کم 1،584 فلسطینی مکانات مسمار کردیئے ، جس سے 6،880 افراد جن میں  کم از کم 3،456 نابالغ بھی شامل ہیں  اپنے گھروں سے محروم ہوگئے ۔

Tags: بستلیمسلفیتصیہونی فوجقتیبہ راضیقرت بنی حسنمکان مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.